Microsoft® Office ‫ي‬‫ت‬‫ رتب‬PowerPoint® 2007 ‫ش‬ ‫اىنپىلہپپشکانبئت‬
‫اصنبےکومشمالت‬ ‫• اجزئہ: ااسساتاکمہف‬ ...
‫اجزئہ: ااسساتاکمہف‬ ‫ش‬‫کا آپ ےس اہک گت ےہ ہک "‪ "PowerPoint‬ىکاي پت شک انبئت‬ ‫ت‬ ...
‫اصنبےکاقمدص‬ ‫ي‬ ‫• السئڈيانباناورنتمااضہفرکان۔‬ ‫• اصتويزاورديز...
‫سبق 1‬‫اپنى سالئيڈيں بنائيں‬
‫اپنى سالئيڈيں بنائيں‬ ‫يہ "‪ "PowerPoint‬دريچے‬ ...
‫اپنے مقام کار کے بارے ميں جانيں‬ ‫يہ...
‫اپنے مقام کار کے بارے ميں جانيں‬ ‫يہ و...
‫اپنے مقام کار کے بارے ميں جانيں‬ ‫يہ وہ...
‫نئى سالئيڈيں اضافہ کريں‬ ‫گھر‬ ‫گھر‬ ...
‫نئى سالئيڈيں اضافہ کريں‬ ‫گھر‬ ‫گھر‬ ...
‫نئى سالئيڈيں اضافہ کريں‬ ‫گھر‬ ‫گھر‬ ...
‫نئى سالئيڈيں اضافہ کريں‬ ‫گھر‬ ‫گھر‬ ...
‫سالئيڈوں کے ليے لے آؤٹس چنيں‬ ‫ايک لے آؤٹ آپ کى ...
‫سالئيڈوں کے ليے لے آؤٹس چنيں‬ ‫تصوير ميں وہ لے آؤٹ دکھ...
‫سالئيڈوں کے ليے لے آؤٹس چنيں‬ ‫تصوير ميں وہ لے آؤٹ د...
‫اپنا متن ٹائپ کريں‬ ‫گھر‬ ‫جو ہمہ گير مقاصد مقام دار‬ ...
‫اپنا متن ٹائپ کريں‬ ‫گھر‬ ‫جو ہمہ گير مقاصد مقام دار‬ ...
‫کسى دوسرى پيش کش سے سالئيڈيں داخل کريں‬ ‫گھر‬ ‫سالئيڈيں دوبارہ استعمال کريں‬ ...
‫کسى دوسرى پيش کش سے سالئيڈيں داخل کريں‬ ‫گھر‬ ‫سالئيڈيں دوبارہ استعمال کريں‬ ...
‫کسى دوسرى پيش کش سے سالئيڈيں داخل کريں‬ ‫گھر‬ ‫سالئيڈيں دوبارہ استعمال کريں‬ ...
‫کسى دوسرى پيش کش سے سالئيڈيں داخل کريں‬ ‫گھر‬ ‫سالئيڈيں دوبارہ استعمال کريں‬ ...
‫مقرر کے نوٹس بنائيں‬ ‫سالئيڈ پر نکات کى وضاحت‬ ...
‫مقرر کے نوٹس بنائيں‬ ‫سالئيڈ پر نکات کى وضاحت‬ ...
‫مشق کے ليے تجاويز‬‫1. "‪"PowerPoint‬دريچے سے واقفيت حاصل کريں۔‬ ‫2. متن ٹائپ کريں۔‬ ...
‫آزمايش 1 ، سوال 1‬‫"‪"PowerPoint‬دريچہ ميں سالئيڈ مشمول اضافہ کرنے کا بنيادى عالقہ کونسا ہے؟‬ ...
‫آزمايش 1 ، سوال 1: جواب‬ ‫دريچہ کے وسط ميں سالئيڈ جھروکا۔‬‫اپنى سالئيڈ...
‫آزمايش 1 ، سوال 2‬‫جب آپ ايک نئى سالئيڈ کا اضافہ کرتے ہيں تو اس کى لے آؤٹ چننے کے ليے پہلے آپ‬ ...
‫آزمايش 1 ، سوال 2: جواب‬ ‫گھر جدول پر نئى سالئيڈ بٹن کے زيريں نصف کو جہاں پر تير ہے، کلک کريں۔‬‫تير کلک کرن...
‫آزمايش 1 ، سوال 3‬‫سالئيڈ کى حاليہ لےآؤٹ کو کسى دوسرى لےآؤٹ سے تبديل کرنے کا تيز ترين طريقہ کيا‬ ...
‫آزمايش 1 ، سوال 3: جواب‬‫جس سالئيڈ کى لے آؤٹ آپ تبديل کرنا چاہتے ہيں اس پر داياں کلک کريں اور لےآؤٹ کى طرف‬ ...
‫سبق 2‬‫خياليہ چننا، مزيد مشمول اضافہ کرنا‬
‫خياليہ چننا، مزيد مشمول اضافہ کرنا‬ ...
‫خياليوں کى خوبصورتى‬ ...
‫خياليوں کى خوبصورتي‬ ...
‫خياليوں کى خوبصورتي‬ ...
‫ايک خياليہ چنيں‬ ‫ڈيزائن‬ ‫ہر نئى پيش کش طے شدہ‬ ...
‫ايک خياليہ چنيں‬ ‫ڈيزائن‬ ‫ہر نئى پيش کش طے شدہ‬ ...
‫تصاوير اور اشيا داخل کريں، حصہ اول‬ ‫آرٹ تراشہ‬ ‫اب آپ سالئ...
‫تصاوير اور اشيا داخل کريں، حصہ اول‬ ‫آرٹ تراشہ‬ ‫اب آپ سالئيڈوں...
‫تصاوير اور اشيا داخل کريں، حصہ اول‬ ‫آرٹ تراشہ‬ ‫اب آپ سالئيڈ...
‫تصاوير اور اشيا داخل کريں، حصہ دوم‬ ‫داخل کريں‬ ...
‫تصاوير اور اشيا داخل کريں، حصہ دوم‬ ‫داخل کريں‬ ...
‫تصاوير اور اشيا داخل کريں، حصہ دوم‬ ‫داخل کريں‬ ...
‫سالئيڈ عناصر تدوين کريں‬ ‫تصوير ٹولز‬ ...
‫سالئيڈ عناصر تدوين کريں‬ ‫تصوير ٹولز‬ ...
‫سالئيڈ عناصر ترتيب ديں‬ ‫تصوير ٹولز‬ ‫ايک مرتبہ جب آپ ...
‫سالئيڈ عناصر ترتيب ديں‬ ‫تصوير ٹولز‬ ‫سالئيڈ عناصر کى س...
‫مشق کے ليے تجاويز‬ ‫1. ايک نيا خياليہ چنيں۔‬ ‫2. تصوير داخل کريں۔‬ ...
‫آزمايش 2 ، سوال 1‬‫جب آپ ايک خياليہ الگو کرتے ہيں تو يہ پيش کش ميں ہر سالئيڈ پر ہميشہ اثرانداز ہوتا‬ ...
‫آزمايش 2 ، سوال 1: جواب‬ ‫غلط۔ ۔‬‫اگر...
‫آزمايش 2 ، سوال 2‬‫آپ ايک مخصوس سالئيڈ لےآؤٹ کے اندر ايک شبيہ سے متن خانہ داخل کرسکتے ہيں۔‬ ...
‫آزمايش 2 ، سوال 2: جواب‬ ‫غلط۔ ۔‬ ...
‫آزمايش 2 ، سوال 3‬ ‫آپ اپنى سالئيڈ پر کيپشن کو تصوير کے ساتھ سيدھ ميں النا چاہتے ہيں تا کہ کيپشن‬ ‫تصوير کے عين نيچے بم...
‫آزمايش 2 ، سوال 3: جواب‬ ‫ترتيب ديں گروپ سيدھ ميں الئيں بٹن۔‬‫اس بٹن سے ايک...
‫سبق 3‬‫نمايش کے ليے اغالط کى تصحيح، چھپائى‬ ‫اور تيارى کرنا‬
‫نمايش کے ليے اغالط کى تصحيح، چھپائى اور تيارى کرنا‬ ...
‫اپنے کمپيوٹر پر پيش منظر کريں‬ ‫سالئيڈ شو‬ ...
‫اپنے کمپيوٹر پر پيش منظر کريں‬ ‫سالئيڈ شو‬ ...
‫اپنے کمپيوٹر پر پيش منظر کريں‬ ‫"سالئيڈ نمايش" منظر کھولنے کے يہاں چند ديگر طريقے بتائے گئے ہيں:‬ ...
‫ہينڈآؤٹس چھاپيں‬ ‫چھپائى پيش منظر‬ ...
‫ہينڈآؤٹس چھاپيں‬ ‫چھپائى پيش منظر‬ ...
‫ہينڈآؤٹس چھاپيں‬ ‫چھپائى پيش منظر‬ ...
‫مقرر کے نوٹس چھاپيں‬ ‫چھپائى پيش منظر‬ ...
‫مقرر کے نوٹس چھاپيں‬ ‫چھپائى پيش منظر‬ ...
‫مقرر کے نوٹس چھاپيں‬ ‫چھپائى پيش منظر‬ ‫مقرر کے نوٹس چھاپنے...
‫ہينڈآؤٹس اور نوٹس ميں ذيل تحرير متن اضافہ کريں۔‬ ‫چھپائى پيش منظر‬ ...
‫ہينڈآؤٹس اور نوٹس ميں ذيل تحرير متن اضافہ کريں۔‬ ‫چھپائى پيش منظر‬ ...
‫ہينڈآؤٹس اور نوٹس ميں ذيل تحرير متن اضافہ کريں۔‬ ‫چھپائى پيش منظر‬ ...
‫چھپائى کے ليے رنگين اختيارات‬ ‫آپ اپنى پيشکش "رنگين"...
‫چھپائى کے ليے رنگين اختيارات‬ ‫آپ اپنى پيشکش "رنگين"...
‫چھپائى کے ليے رنگين اختيارات‬ ‫آپ اپنى پيشکش "رنگين"...
‫پيش کش کا پيکيج بنائيں‬ ...
‫پيش کش کا پيکيج بنائيں‬ ...
‫پيش کش کا پيکيج بنائيں‬ ...
Presesntation
Presesntation
Presesntation
Presesntation
Presesntation
Presesntation
Presesntation
Presesntation
of 83

Presesntation

یہ اردو میں ہے۔
Published on: Mar 4, 2016
Published in: Education      
Source: www.slideshare.net


Transcripts - Presesntation

  • 1. Microsoft® Office ‫ي‬‫ت‬‫ رتب‬PowerPoint® 2007 ‫ش‬ ‫اىنپىلہپپشکانبئت‬
  • 2. ‫اصنبےکومشمالت‬ ‫• اجزئہ: ااسساتاکمہف‬ ‫ي‬ ‫• قبس1: اىنپالسئڈيانبان‬ ‫• قبس2: خايلاننچ،زميڈومشملااضہفرکان‬ ‫ي‬ ‫ي‬ ‫تصحي‬ ‫ش‬ ‫• قبس3: امنيےکيلاالغطىک ح،اپھچىئاورتارىرکان‬ ‫ش‬‫رہ قبس مت وجتيز رکدہ اکومں ىکرہفتس اور آزاميوسال اشلم ہت۔‬
  • 3. ‫اجزئہ: ااسساتاکمہف‬ ‫ش‬‫کا آپ ےس اہک گت ےہ ہک "‪ "PowerPoint‬ىکاي پت شک انبئت‬ ‫ت‬ ‫ا‬ ‫لت آپ وک ھچک ہتپ نت ہک اس ىکرشواعت اہکں ےس ىکاجےئ؟‬ ‫ش‬ ‫ياصنبآپوکوہرہےشاھکسےئاگوجپشکانبےناورديےکيل‬ ‫رضورىےہ۔‬ ‫س‬ ‫ںےگ۔‬ ‫آپالسئڈيانبان،انرپومشملرانھکاورانوخوصبرتانبان يکھي‬ ‫ي‬ ‫ي‬ ‫ش‬ ‫ي‬ ‫رھپآپرقمرونسٹاورہڈآؤٹانباناورانپشکرکےنےکيلتار‬ ‫س‬ ‫ںےگ۔‬ ‫رکان يکھي‬
  • 4. ‫اصنبےکاقمدص‬ ‫ي‬ ‫• السئڈيانباناورنتمااضہفرکان۔‬ ‫• اصتويزاورديزومشملدالخرکان۔‬ ‫ش‬ ‫ش‬‫• پشکىکومجمىعزتايےکيلخايلالوگرکان۔‬ ‫ي‬ ‫• ہڈآؤٹاورونسٹاھچانپ۔‬ ‫ي‬ ‫ش‬ ‫• امنيداھکےنىکتارىرکان۔‬
  • 5. ‫سبق 1‬‫اپنى سالئيڈيں بنائيں‬
  • 6. ‫اپنى سالئيڈيں بنائيں‬ ‫يہ "‪ "PowerPoint‬دريچے‬ ‫کا سرسرى تعارف ہے۔‬ ‫عنوان شامل کرنے کے ليے کلک کريں‬ ‫يہ سبق آپ کو دريچے کا‬ ‫تعارف دے گا اور آپ کو اس‬ ‫زيلى عنوان شامل کرنے کے ليے کلک‬ ‫کريں‬ ‫ميں سہولت سے کام کرنے‬ ‫ميں مدد دے گا۔‬ ‫نوٹس شامل کرنے کے ليے کلک کريں‬ ‫آپ نئى سالئيڈوں کا اضافہ کرنا، سالئيڈ کے ليے لےآؤٹ چننا اور متن‬ ‫اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ کسى اور پيش کش سے سالئيڈيں دوبارہ‬ ‫استعمال النا بھى ديکھيں گے۔‬‫آخر ميں آپ جانيں گے کہ نمايش بنانے کے دوران وہ نوٹس کيسے بنائے‬ ‫جاتے ہيں جن کا حوالہ آپ پيش کرتے وقت ديتے ہيں۔‬
  • 7. ‫اپنے مقام کار کے بارے ميں جانيں‬ ‫يہ وہ منظر ہے جو‬ ‫1‬ ‫"‪"PowerPoint‬ميں سب‬ ‫3‬ ‫2‬ ‫سے پہلے کھلتا ہے۔ اسے‬ ‫عنوان شامل کرنے کے ليے کلک کريں‬ ‫"عام" منظر کہتے ہيں۔‬ ‫زيلى عنوان شامل کرنے کے‬ ‫ليے کلک کريں‬ ‫سالئيڈيں بنانے کے ليے آپ‬ ‫يہاں کام کرتے ہيں۔‬ ‫نوٹس شامل کرنے کے ليے کلک کريں‬ ‫4‬ ‫"عام" منظر کے تين بنيادى عالقے ہيں۔‬‫1 سالئيڈ جھروکا وسط ميں ايک بڑا عالقہ ہے۔ اس جگہ ميں آپ سالئيڈ پر براہ‬ ‫راست کام کرتے ہيں۔‬ ‫2 سالئيڈ پر نقطہ دار حاشيوں والے خانے مقام دار کہالتے ہيں۔ يہاں آپ اپنا‬‫متن ٹائپ کرتے ہيں، آرٹ داخل کرتے ہيں يا ديگر مشموالت کا اضافہ کرتے‬ ‫ہيں۔‬
  • 8. ‫اپنے مقام کار کے بارے ميں جانيں‬ ‫يہ وہ منظر ہے جو‬ ‫1‬ ‫"‪"PowerPoint‬ميں سب‬ ‫3‬ ‫2‬ ‫سے پہلے کھلتا ہے۔ اسے‬ ‫عنوان شامل کرنے کے ليے کلک کريں‬ ‫"عام" منظر کہتے ہيں۔‬ ‫زيلى عنوان شامل کرنے کے‬ ‫ليے کلک کريں‬ ‫سالئيڈيں بنانے کے ليے آپ‬ ‫يہاں کام کرتے ہيں۔‬ ‫نوٹس شامل کرنے کے ليے کلک کريں‬ ‫4‬ ‫"عام" منظر کے تين بنيادى عالقے ہيں۔‬‫3 بائيں طرف آپ کى پيش کش ميں سالئيڈوں کے چھوٹے يا تصويرچہ ورژن‬ ‫ہيں جن ميں وہ سالئيڈ نماياں کى گئى ہے جس پر آپ کام کررہے ہيں۔ يہ‬ ‫عالقہ سالئيڈيں جدول کہالتا ہے۔‬
  • 9. ‫اپنے مقام کار کے بارے ميں جانيں‬ ‫يہ وہ منظر ہے جو‬ ‫1‬ ‫"‪"PowerPoint‬ميں سب‬ ‫3‬ ‫2‬ ‫سے پہلے کھلتا ہے۔ اسے‬ ‫عنوان شامل کرنے کے ليے کلک کريں‬ ‫"عام" منظر کہتے ہيں۔‬ ‫زيلى عنوان شامل کرنے کے‬ ‫ليے کلک کريں‬ ‫سالئيڈيں بنانے کے ليے آپ‬ ‫يہاں کام کرتے ہيں۔‬ ‫نوٹس شامل کرنے کے ليے کلک کريں‬ ‫4‬ ‫"عام" منظر کے تين بنيادى عالقے ہيں۔‬‫4 زيريں عالقہ نوٹس جھروکا ہے جہاں آپ پيش کرنے کے دوران حوالہ کے‬ ‫ليے نوٹس ٹائپ کرتے ہيں۔‬
  • 10. ‫نئى سالئيڈيں اضافہ کريں‬ ‫گھر‬ ‫گھر‬ ‫جب "‪ "PowerPoint‬کھلتا‬ ‫ہے تو نمايش ميں صرف ايک‬ ‫سالئيڈ ہوتى ہے۔‬ ‫ديگر سالئيڈيں آپ خود شامل‬ ‫کرتے ہيں۔‬‫سالئيڈ اضافہ کرنے کا سب سے آسان اور واضح طريقہ گھر جدول پر نئى‬ ‫سالئيڈ کو کلک کرنا ہے جيسا کہ تصوير ميں دکھايا گيا ہے۔‬
  • 11. ‫نئى سالئيڈيں اضافہ کريں‬ ‫گھر‬ ‫گھر‬ ‫جب "‪ "PowerPoint‬کھلتا‬ ‫ہے تو نمايش ميں صرف ايک‬ ‫سالئيڈ ہوتى ہے۔‬ ‫ديگر سالئيڈيں آپ خود شامل‬ ‫کرتے ہيں۔‬ ‫نئى سالئيڈ بٹن استعمال کرنے کے دو طريقے ہيں :‬‫1 اگر آپ بٹن کے باالئى حصے پر جہاں سالئيڈ شبيہ ہے، کلک کرتے ہيں تو‬ ‫سالئيڈيں جدول پر منتخب کى گئى سالئيڈ کے عين نيچے ايک نئى سالئيڈ‬ ‫اضافہ کردى جاتى ہے۔‬
  • 12. ‫نئى سالئيڈيں اضافہ کريں‬ ‫گھر‬ ‫گھر‬ ‫جب "‪ "PowerPoint‬کھلتا‬ ‫ہے تو نمايش ميں صرف ايک‬ ‫سالئيڈ ہوتى ہے۔‬ ‫ديگر سالئيڈيں آپ خود شامل‬ ‫کرتے ہيں۔‬ ‫نئى سالئيڈ بٹن استعمال کرنے کے دو طريقے ہيں :‬ ‫2 اگر آپ بٹن کے نچلے حصے کو کلک کرتے ہيں تو آپ کو سالئيڈوں کے‬‫ليے لے آؤٹس کى گيلرى ملے گى۔ آپ لے آؤٹ چنتے ہيں اور لے آؤٹ کے‬ ‫ساتھ سالئيڈ داخل کردى جاتى ہے۔‬
  • 13. ‫نئى سالئيڈيں اضافہ کريں‬ ‫گھر‬ ‫گھر‬ ‫اگر آپ لے آؤٹ چنے بغير‬ ‫کوئى سالئيڈ شامل کريں تو‬ ‫"‪"PowerPoint‬ايک خود‬ ‫بخود الگو کرديتا ہے۔‬‫اگر آپ چاہيں تو اسے تبديل کرسکتے ہيں: جس سالئيڈ کى لے آؤٹ آپ تبديل‬‫کرنا چاہتے ہيں اس پر داياں کلک کريں اور لے آؤٹ کى طرف اشارہ کرديں۔‬
  • 14. ‫سالئيڈوں کے ليے لے آؤٹس چنيں‬ ‫ايک لے آؤٹ آپ کى سالئيڈ‬ ‫کے مشموالت ترتيب ديتى ہے۔‬ ‫عنوان شامل کرنے کے ليے کلک کريں‬ ‫مثال کے طور پر آپ فہرست‬ ‫عنوان شامل کرنے کے ليے کلک کريں‬ ‫اور تصوير يا تصوير اور‬ ‫متن شامل کرنے کے ليے کلک کريں‬ ‫کيپشن دونوں ہى سالئيڈ پر‬ ‫ذيلى عنوان شامل کرنے کے ليے‬ ‫کلک کريں‬ ‫چاہتے ہوں۔‬‫آپ کے مشمول کى معاونت کے ليے خواہ وہ کچھ بھى ہوں، لے آؤٹ مختلف‬ ‫اقسام کے مقام داروں اور مقام دار سيٹنگ کى حامل ہوتى ہيں۔‬
  • 15. ‫سالئيڈوں کے ليے لے آؤٹس چنيں‬ ‫تصوير ميں وہ لے آؤٹ دکھائى‬ ‫گئى ہے جو "‪"PowerPoint‬‬ ‫کے ساتھ ہى خودکار طريقے‬ ‫عنوان شامل کرنے کے ليے کلک کريں‬ ‫سے شروع ہوجاتى ہے۔‬ ‫عنوان شامل کرنے کے ليے‬ ‫متن شامل کرنے کے ليے کلک کريں‬ ‫کلک کريں‬ ‫ذيلى عنوان شامل کرنے کے‬ ‫ليے کلک کريں‬‫1 عنوان سالئيڈ لے آؤٹ جو يہاں لے آؤٹ گيلرى ہى کى طرح سے دکھائى گئى‬ ‫ہے، نمايش ميں پہلى سالئيڈ پر الگو کى جاتى ہے (يہ آپ کے شروع کرنے‬ ‫پر پہلے ہى وہاں موجود ہوتى ہے)۔‬ ‫سالئيڈ پر "عنوان سالئيڈ" لے آؤٹ عنوان اور ذيلى عنوان کے ليے مقام‬ ‫2‬ ‫داروں کى حامل ہوتى ہے۔‬
  • 16. ‫سالئيڈوں کے ليے لے آؤٹس چنيں‬ ‫تصوير ميں وہ لے آؤٹ دکھائى‬ ‫گئى ہے جو "‪"PowerPoint‬‬ ‫کے ساتھ ہى خودکار طريقے‬ ‫عنوان شامل کرنے کے ليے کلک کريں‬ ‫سے شروع ہوجاتى ہے۔‬ ‫عنوان شامل کرنے کے ليے‬ ‫متن شامل کرنے کے ليے کلک کريں‬ ‫کلک کريں‬ ‫ذيلى عنوان شامل کرنے کے‬ ‫ليے کلک کريں‬ ‫وہ لےآؤٹ جسے آپ ممکنہ طور پر ديگر سالئيڈوں کے ليے استعمال کريں‬ ‫3‬ ‫گے عنوان اور مشمول کہالتى ہے، يہاں ايسے دکھائى گئى ہے جيسى وہ‬ ‫لےآؤٹ کى گيلرى ميں نظر آتى ہے۔‬‫سالئيڈ پر يہ لےآؤٹ سالئيڈ عنوان کے ليے ايک مقام دار اور ايک ثانوى ہمہ‬ ‫4‬‫گير مقاصد مقام دار رکھتى ہے جو کہ متن اور بہت سى شبيہوں کا حامل ہے۔‬
  • 17. ‫اپنا متن ٹائپ کريں‬ ‫گھر‬ ‫جو ہمہ گير مقاصد مقام دار‬ ‫پہلے دکھايا گيا ہے اس ميں‬ ‫آپ گرافى عناصر يا متن کا‬ ‫اضافہ کرسکتے ہيں۔‬ ‫‪Lorem Ipsum‬‬ ‫‪Dolor sit amet‬‬ ‫آئيں اب متن کے بارے ميں‬ ‫‪Consectetuer adipiscing elit‬‬ ‫‪Donec euismod‬‬ ‫کچھ بات کرليں۔‬ ‫‪Mattis augue‬‬ ‫‪Class aptent‬‬ ‫‪Taciti sociosqu‬‬ ‫متن کے ليے طے شدہ وضع کارى شق دار فہرست ہے۔‬ ‫1 آپ اہم نکات کے تحت کم اہميت والے نکات بنانے کے ليے شق وار‬ ‫فہرستوں کے اندر متن کے مختلف درجات استعمال کرسکتے ہيں۔‬‫2 حروف کى وضع کارى جيسا کہ فانٹ رنگ اور سائز تبديل کرنے کے ليے‬ ‫"ربن" پر فانٹ گروپ ميں احکامات استعمال کريں۔‬
  • 18. ‫اپنا متن ٹائپ کريں‬ ‫گھر‬ ‫جو ہمہ گير مقاصد مقام دار‬ ‫پہلے دکھايا گيا ہے اس ميں‬ ‫آپ گرافى عناصر يا متن کا‬ ‫اضافہ کرسکتے ہيں۔‬ ‫‪Lorem Ipsum‬‬ ‫‪Dolor sit amet‬‬ ‫آئيں اب متن کے بارے ميں‬ ‫‪Consectetuer adipiscing elit‬‬ ‫‪Donec euismod‬‬ ‫کچھ بات کرليں۔‬ ‫‪Mattis augue‬‬ ‫‪Class aptent‬‬ ‫‪Taciti sociosqu‬‬ ‫متن کے ليے طے شدہ وضع کارى شق دار فہرست ہے۔‬ ‫3 پيرا وضع کارى جيسا کہ فہرست وضع کارى، متن پوٹ کارى اور سطر‬‫فاصلہ کارى تبديل کرنے کے ليے پيرا گروپ ميں احکامات استعمال کريں۔‬
  • 19. ‫کسى دوسرى پيش کش سے سالئيڈيں داخل کريں‬ ‫گھر‬ ‫سالئيڈيں دوبارہ استعمال کريں‬ ‫آپ کو اپنى نمايش ميں شايد‬ ‫...‪C:Presenations‬‬ ‫سالئيڈيں داخل کريں از:‬ ‫موجودہ پيش کش سے‬ ‫براؤز کريں‬ ‫نيا‬ ‫سالئيڈ‬ ‫سالئيڈيں استعمال کرنا پڑيں۔‬ ‫يہاں اسے کرنے کا طريقہ بتايا‬ ‫گيا ہے۔‬ ‫مثنى منتخب شدہ سالئيڈيں‬ ‫آؤٹ الئن سے سالئيڈيں‬ ‫سالئيڈيں دوبارہ استعمال کريں‬‫1 گھر جدول پر نئى سالئيڈ کے آگے تير کو کلک کريں جيسا کہ آپ نئى سالئيڈ‬ ‫داخل کرنے جارہے ہيں اور پہلے اس کا لے آؤٹ چن ليں۔‬ ‫2 لے آؤٹ گيلرى کے نيچے سالئيڈيں دوبارہ استعمال کريں کلک کريں۔‬
  • 20. ‫کسى دوسرى پيش کش سے سالئيڈيں داخل کريں‬ ‫گھر‬ ‫سالئيڈيں دوبارہ استعمال کريں‬ ‫آپ کو اپنى نمايش ميں شايد‬ ‫...‪C:Presenations‬‬ ‫سالئيڈيں داخل کريں از:‬ ‫موجودہ پيش کش سے‬ ‫براؤز کريں‬ ‫نيا‬ ‫سالئيڈ‬ ‫سالئيڈيں استعمال کرنا پڑيں۔‬ ‫اسے اس طرح کرتے ہيں۔‬ ‫مثنى منتخب شدہ سالئيڈيں‬ ‫آؤٹ الئن سے سالئيڈيں‬ ‫سالئيڈيں دوبارہ استعمال کريں‬ ‫3 سالئيڈيں دوبارہ استعمال کريں کار جھروکا ميں سالئيڈ داخل کريں از کے‬‫تحت پيش يش يا اپنى مطلوبہ سالئيڈوں کى حامل الئبريرى ڈھونڈنے کے ليے‬‫براؤز کلک کريں۔ ان سالئيڈوں کو کھولنے کے ليے کار جھروکا ميں تير کو‬ ‫کلک کريں۔‬
  • 21. ‫کسى دوسرى پيش کش سے سالئيڈيں داخل کريں‬ ‫گھر‬ ‫سالئيڈيں دوبارہ استعمال کريں‬ ‫آپ کو اپنى نمايش ميں شايد‬ ‫...‪C:Presenations‬‬ ‫سالئيڈيں داخل کريں از:‬ ‫موجودہ پيش کش سے‬ ‫براؤز کريں‬ ‫نيا‬ ‫سالئيڈ‬ ‫سالئيڈيں استعمال کرنا پڑيں۔‬ ‫اسے اس طرح کرتے ہيں۔‬ ‫مثنى منتخب شدہ سالئيڈيں‬ ‫آؤٹ الئن سے سالئيڈيں‬ ‫سالئيڈيں دوبارہ استعمال کريں‬‫4 جب آپ کو اپنى مطلوبہ سالئيڈ مل جائے تو جھروکا کے انتہائى زيريں ماخذ‬ ‫وضع کارى رکھيں پڑتال خانہ کا خيال رکھيں۔ اگر آپ داخل کى جانے والى‬ ‫سالئيڈوں کى وضع قطع بالکل اسى طرح رکھنا چاہتے ہيں تو سالئيڈ داخل‬ ‫کرنے سے پہلے اس پڑتال خانہ کے انتخاب کو يقينى بنائيں۔‬
  • 22. ‫کسى دوسرى پيش کش سے سالئيڈيں داخل کريں‬ ‫گھر‬ ‫سالئيڈيں دوبارہ استعمال کريں‬ ‫آپ کو اپنى نمايش ميں شايد‬ ‫...‪C:Presenations‬‬ ‫سالئيڈيں داخل کريں از:‬ ‫موجودہ پيش کش سے‬ ‫براؤز کريں‬ ‫نيا‬ ‫سالئيڈ‬ ‫سالئيڈيں استعمال کرنا پڑيں۔‬ ‫اسے اس طرح کرتے ہيں۔‬ ‫مثنى منتخب شدہ سالئيڈيں‬ ‫آؤٹ الئن سے سالئيڈيں‬ ‫سالئيڈيں دوبارہ استعمال کريں‬ ‫5 ہر اس سالئيڈ کو کلک کريں جسے آپ داخل کرنا چاہتے ہيں۔ ہر ايک حاليہ‬‫منتخب شدہ سالئيڈ کے نيچے يا اگر آپ نے اپنا کرسر سالئيڈ تصويرچہ کے‬‫نيچے رکھا ہو تو آپ کے کرسر کے نيچے، کھلى پيش کش ميں نقل کيا جاتا‬ ‫ہے۔‬
  • 23. ‫مقرر کے نوٹس بنائيں‬ ‫سالئيڈ پر نکات کى وضاحت‬ ‫کے ليے مقرر کے نوٹس‬ ‫استعمال کريں۔‬ ‫اچھے نوٹس سامعين کو‬ ‫مصروف رکھنے ميں آپ کى‬ ‫‪Lorem ipsum dolor sit amet‬‬ ‫‪Fusce suscipit molestie mi‬‬ ‫‪Nam eleifend dignissim nisl‬‬ ‫مدد کرتے ہيں اور سالئيڈ پر‬ ‫متن کى بھرمار ہونے سے‬ ‫بچاتے ہيں۔‬ ‫1 جب آپ اپنى سالئيڈوں پر مشمول بناتے يا پہلے سے مشمول ميں بہترى‬‫کرتے ہيں تو سالئيڈ کے زيريں نوٹس جھروکا ميں اپنے نوٹس ٹائپ کريں۔‬‫آپ نوٹس جھروکا پھوٹ بار کو گھسيٹ کر بڑا کرسکتے ہيں تا کہ اس ميں‬ ‫2‬ ‫سہولت سے کام کيا جاسکے۔‬
  • 24. ‫مقرر کے نوٹس بنائيں‬ ‫سالئيڈ پر نکات کى وضاحت‬ ‫کے ليے مقرر کے نوٹس‬ ‫استعمال کريں۔‬ ‫اچھے نوٹس سامعين کو‬ ‫‪Lorem ipsum dolor sit amet‬‬ ‫مصروف رکھنے ميں آپ کى‬ ‫‪Fusce suscipit molestie mi‬‬ ‫‪Nam eleifend dignissim nisl‬‬ ‫مدد کرتے ہيں اور سالئيڈ پر‬ ‫متن کى بھرمار ہونے سے‬ ‫بچاتے ہيں۔‬‫3 آپ کے نوٹس، نوٹس صفحہ ميں محفوظ کيے جاتے ہيں جو نوٹس کے ہمراہ‬ ‫سالئيڈ کى نقل کا حامل ہوتا ہے۔ يہ وہ صفحہ ہے جس کا آپ پيش کش ديتے‬ ‫وقت حوالہ ديتے ہيں۔‬
  • 25. ‫مشق کے ليے تجاويز‬‫1. "‪"PowerPoint‬دريچے سے واقفيت حاصل کريں۔‬ ‫2. متن ٹائپ کريں۔‬ ‫3. نئى سالئيڈيں اضافہ کريں۔‬ ‫4. گشت کريں اور مزيد متن اضافہ کريں۔‬ ‫5. متن پوٹيں اور وضع کارى استعمال کريں۔‬ ‫6. خود کار متن موزوں متن کے ساتھ کام کريں۔‬ ‫7. نوٹس ٹائپ کريں اور ديکھيں۔‬
  • 26. ‫آزمايش 1 ، سوال 1‬‫"‪"PowerPoint‬دريچہ ميں سالئيڈ مشمول اضافہ کرنے کا بنيادى عالقہ کونسا ہے؟‬ ‫(ايک سوال چنيں۔(‬ ‫1. دريچہ کے بائيں سالئيڈيں جدول جہاں سالئيڈ تصويرچے ہوتے ہيں۔‬ ‫2. نوٹس جھروکا۔‬ ‫3. دريچہ کے وسط ميں سالئيڈ جھروکا۔‬
  • 27. ‫آزمايش 1 ، سوال 1: جواب‬ ‫دريچہ کے وسط ميں سالئيڈ جھروکا۔‬‫اپنى سالئيڈوں ميں متن، تصاوير، اشکال، ميڈيا مسليں يا ديگر مشمول اضافہ کرنے کے ليے متن‬ ‫جھروکا ميں کام کريں۔‬
  • 28. ‫آزمايش 1 ، سوال 2‬‫جب آپ ايک نئى سالئيڈ کا اضافہ کرتے ہيں تو اس کى لے آؤٹ چننے کے ليے پہلے آپ‬ ‫کيا کرتے ہيں؟ (ايک سوال چنيں۔(‬ ‫1. گھر جدول پر نئى سالئيڈ بٹن کے باالئى نصف کو کلک کريں۔‬ ‫2. گھر جدول پر نئى سالئيڈ بٹن کے زيريں نصف کو جہاں پر تير ہے، کلک کريں۔‬‫3. سالئيڈيں جدول پر سالئيڈ تصويرچہ پر داياں کلک کريں اور نئى سالئيڈ کلک کريں۔‬
  • 29. ‫آزمايش 1 ، سوال 2: جواب‬ ‫گھر جدول پر نئى سالئيڈ بٹن کے زيريں نصف کو جہاں پر تير ہے، کلک کريں۔‬‫تير کلک کرنے سے سالئيڈ لے آؤٹ نظر آتے ہيں۔ جب آپ کوئى ايک منتخب کرتے ہيں تو آپ کى‬ ‫لے آؤٹ ميں ايک سالئيڈ داخل کردى جاتى ہے۔‬
  • 30. ‫آزمايش 1 ، سوال 3‬‫سالئيڈ کى حاليہ لےآؤٹ کو کسى دوسرى لےآؤٹ سے تبديل کرنے کا تيز ترين طريقہ کيا‬ ‫ہے؟ (ايک سوال چنيں۔(‬ ‫1. گھر جدول پر نئى سالئيڈ بٹن کے زيريں نصف کو کلک کريں۔‬ ‫2. جس سالئيڈ کى لے آؤٹ آپ تبديل کرنا چاہتے ہيں اس پر داياں کلک کريں اور‬ ‫لےآؤٹ کى طرف اشارہ کريں۔‬
  • 31. ‫آزمايش 1 ، سوال 3: جواب‬‫جس سالئيڈ کى لے آؤٹ آپ تبديل کرنا چاہتے ہيں اس پر داياں کلک کريں اور لےآؤٹ کى طرف‬ ‫اشارہ کريں۔‬ ‫ايسا کرنے سے لےآؤٹ کى گيلرى کھل جائے گى۔ سالئيڈ پر الگو کرنے کے ليے کسى ايک پر‬‫کلک کريں۔ آپ جس لےآؤٹ کو تبديل کرنا چاہتے ہيں اس کا تصويرچہ متنخب کرنے کا ايک اور‬‫طريقہ يہ ہے کہ گھر جدول پر لےآؤٹ کلک کرديں۔ اس سے گيلرى سامنے آجائے گى جہاں سے‬ ‫آپ الگو کرنے کے ليے لےآؤٹ چنتے ہيں۔‬
  • 32. ‫سبق 2‬‫خياليہ چننا، مزيد مشمول اضافہ کرنا‬
  • 33. ‫خياليہ چننا، مزيد مشمول اضافہ کرنا‬ ‫آپ کى پيش کش کے ليے‬ ‫جيسے رنگين سکيم کام کرتى‬ ‫ہے، بنيادى سياہ وہ کام کردے‬ ‫‪Lorem ipsum dolor sit‬‬ ‫‪Lorem ipsum dolor sit‬‬ ‫‪amet‬‬ ‫‪amet‬‬ ‫گى۔‬ ‫‪Nam pellentesque turpis eu purus‬‬ ‫‪sollicitudin adipiscing. Maecenas‬‬ ‫‪Nam pellentesque turpis eu purus sollicitudin‬‬ ‫‪adipiscing. Maecenas‬‬ ‫ليکن تب کيا ہوگا اگر آپ کا‬ ‫مزاج مزيد رنگوں اور متحرک‬ ‫ڈيزائن کا ہے؟‬‫سيدھا "‪ "PowerPoint‬خياليے کى طرف جائيں اور جو کچھ وہاں ہے‬ ‫اسے آزمائيں۔ خياليے کا انتخاب اتنا ہى آسان ہے جتنا ايک سوئچ کو بند‬ ‫کرنا يا چالنا۔‬‫آپ اپنى سالئيڈ پر ديگر عناصر جيسا کہ تصاوير اور کيپشن رکھ سکتے‬‫ہيں اور پھر انہيں دستى طريقے سے سيدھ ميں السکتے ہيں تاکہ ہر شے‬ ‫ايک صاف ستھرى ترتيب ميں ہوجائے۔‬
  • 34. ‫خياليوں کى خوبصورتى‬ ‫ہر پيش کش کا ايک خياليہ‬ ‫‪Lorem ipsum dolor sit‬‬ ‫‪amet‬‬ ‫ہوتا ہے۔‬ ‫‪Lorem ipsum‬‬ ‫‪dolor sit amet‬‬ ‫‪Nam pellentesque‬‬ ‫‪Nam pellentesque turpis eu purus sollicitudin‬‬ ‫‪adipiscing. Maecenas‬‬ ‫چند ايک دوسروں سے زيادہ‬ ‫‪turpis eu purus‬‬ ‫‪sollicitudin‬‬ ‫‪adipiscing. Maecenas‬‬ ‫رنگين ہوتے ہيں۔‬ ‫‪Lorem ipsum‬‬ ‫‪dolor sit amet‬‬ ‫‪Nam pellentesque‬‬ ‫‪turpis eu purus‬‬ ‫‪sollicitudin‬‬ ‫‪adipiscing. Maecenas‬‬ ‫خياليہ آپ کى سالئيڈ کى زيبائش اور رنگوں کا تعين کرتا ہے اور آپ کى‬ ‫پيش کش کو ايک مستحکم ظاہرى شکل ديتا ہے۔‬‫يہاں آپ کو تين عنوان سالئيڈيں نظر آرہى ہيں جو ايک جيسے مشمول رکھتى‬ ‫ہيں ليکن مختلف خياليے استعمال کرتى ہيں۔‬
  • 35. ‫خياليوں کى خوبصورتي‬ ‫ہر پيش کش کا ايک خياليہ‬ Lorem ipsum dolor sit amet ‫ہوتا ہے۔‬ Lorem ipsum dolor sit amet Nam pellentesque Nam pellentesque turpis eu purus sollicitudin adipiscing. Maecenas ‫چند ايک دوسروں سے زيادہ‬ turpis eu purus sollicitudin adipiscing. Maecenas ‫رنگين ہوتے ہيں۔‬ Lorem ipsum dolor sit amet Nam pellentesque turpis eu purus sollicitudin adipiscing. Maecenas:‫ايک خياليے ميں درج ذيل عناصر ہوتے ہيں جنہيں ايک پيکيج کے طور پر پيش کيا جاتا ہے‬ ‫• پس منظر ڈيزائن‬ ‫• رنگ سکيم‬ ‫• فانٹ اقسام اور سائز‬ ‫• مقام دار کے محل وقوع‬
  • 36. ‫خياليوں کى خوبصورتي‬ ‫رنگ کى سکيم پس منظر کے‬ Lorem ipsum dolor sit amet ‫رنگ، فانٹ کے رنگ، اشکال‬Lorem ipsumdolor sit amet ‫کے بھرت رنگ، حاشيہ کے‬Nam pellentesqueturpis eu purus Nam pellentesque turpis eu purus sollicitudin adipiscing. Maecenas ‫رنگ، باال روابط اور سالئيڈ‬sollicitudinadipiscing. Maecenas ‫عناصر جيسا کہ جدول اور‬ Lorem ipsum dolor sit amet ‫چارٹوں پر اثر انداز ہوتى ہے۔‬ Nam pellentesque turpis eu purus sollicitudin adipiscing. Maecenas ‫اور اگر آپ مقام دار رکھتے ہيں تو خياليہ آپ کے چنے ہوئے لےآؤٹ کا‬ ‫خيال رکھتا ہے؛ يہ اشيا تھوڑى بہت اِدھر اُدھر کرتا ہے۔‬
  • 37. ‫ايک خياليہ چنيں‬ ‫ڈيزائن‬ ‫ہر نئى پيش کش طے شدہ‬ ‫خياليے کے ساتھ شروع ہوتى‬ ‫ہے جسے "‪ Office‬خياليہ"‬ ‫کہا جاتا ہے۔‬ ‫‪Lorem ipsum‬‬ ‫کوئى دوسرى ڈھونڈنے اور‬ ‫‪dolor sit amet‬‬ ‫الگو کرنے کے ليے "ربن"‬ ‫‪Nam pellentesque turpis eu purus sollicitudin‬‬ ‫پرڈيزائن جدول پر کلک کر‬ ‫کے شروع کريں۔‬ ‫‪adipiscing. Maecenas‬‬‫1 خياليہ نمونے جو آپ کو يہاں چھوٹے تصويرچوں کى صورت ميں نظر آتے‬ ‫ہيں، خياليے گروپ ميں دکھائيں گے۔‬ ‫2 اضافى خياليے ديکھنے کے ليے گروپ کے دائيں مزيد بٹن کو کلک کريں۔‬
  • 38. ‫ايک خياليہ چنيں‬ ‫ڈيزائن‬ ‫ہر نئى پيش کش طے شدہ‬ ‫خياليے کے ساتھ شروع ہوتى‬ ‫ہے جسے "‪ Office‬خياليہ"‬ ‫کہا جاتا ہے۔‬ ‫‪Lorem ipsum‬‬ ‫کوئى دوسرى ڈھونڈنے اور‬ ‫‪dolor sit amet‬‬ ‫الگو کرنے کے ليے "ربن"‬ ‫‪Nam pellentesque turpis eu purus sollicitudin‬‬ ‫پرڈيزائن جدول پر کلک کر‬ ‫کے شروع کريں۔‬ ‫‪adipiscing. Maecenas‬‬‫3 جب آپ کسى بھى خياليہ تصويرچے کى طرف اشارہ کرتے ہيں تو سالئيڈ پر‬ ‫اس کا پيش منظر دکھايا جاتا ہے۔‬ ‫جس خياليے کو آپ اپنى تمام سالئيڈوں پر الگو کرنا چاہتے ہيں اس کا‬ ‫تصويرچہ کلک کرديں۔ آپ صرف اپنى منتخب شدہ سالئيڈوں پر بھى خياليے‬ ‫الگو کرسکتے ہيں۔‬
  • 39. ‫تصاوير اور اشيا داخل کريں، حصہ اول‬ ‫آرٹ تراشہ‬ ‫اب آپ سالئيڈوں ميں تصاوير‬ ‫:تالش کريں براۓ‬ ‫اور ديگر غير متنى اشيا شامل‬ ‫جائيں‬ ‫:تالش کريں در‬ ‫کرنے کے دو طريقے سيکھيں‬ ‫گے۔‬ ‫:نتائج ہونے چاہييں‬‫پہال طريقہ مقام دار ميں شبيہ کلک کرنے واال ہے جس کا سرسرى تعارف‬ ‫آپ پہلے سبق ميں لے چکے ہيں۔‬
  • 40. ‫تصاوير اور اشيا داخل کريں، حصہ اول‬ ‫آرٹ تراشہ‬ ‫اب آپ سالئيڈوں ميں تصاوير‬ ‫:تالش کريں براۓ‬ ‫اور ديگر غير متنى اشيا شامل‬ ‫جائيں‬ ‫:تالش کريں در‬ ‫کرنے کے دو طريقے سيکھيں‬ ‫گے۔‬ ‫:نتائج ہونے چاہييں‬‫تصوير ميں دکھايا گيا ہے کہ آرٹ تراشہ کى تصوير کس طرح داخل کرتے ہيں:‬ ‫1 مقام دار ميں آرٹ تراشہ شبيہ کلک کريں۔‬ ‫2 آرٹ تراشہ جھروکا کھل جائے گا۔ وہاں تالش برائے خانہ ميں وہ کليدى‬‫حرف ٹائپ کريں جو آپ کے مطلوبہ تراشے کى قسم کا اشارہ ديتى ہو۔ پھر‬ ‫جائيں پر کلک کريں۔‬
  • 41. ‫تصاوير اور اشيا داخل کريں، حصہ اول‬ ‫آرٹ تراشہ‬ ‫اب آپ سالئيڈوں ميں تصاوير‬ ‫:تالش کريں براۓ‬ ‫اور ديگر غير متنى اشيا شامل‬ ‫جائيں‬ ‫:تالش کريں در‬ ‫کرنے کے دو طريقے سيکھيں‬ ‫گے۔‬ ‫:نتائج ہونے چاہييں‬ ‫تصوير ميں دکھايا گيا ہے کہ آرٹ تراشہ کى تصوير کس طرح داخل کرتے ہيں:‬ ‫3 کليدى لفظ کى مناسبت سے تراشے نمودار ہوتے ہيں۔ کسى ايک کو سالئيڈ‬‫ميں داخل کرنے کے ليے اسے کلک کريں۔ تصوير کا مقام اور سائز مقام دار‬ ‫کے اندر خودبخود موزوں ہوجاتا ہے۔‬
  • 42. ‫تصاوير اور اشيا داخل کريں، حصہ دوم‬ ‫داخل کريں‬ ‫سالئيڈ اشيا داخل کرنے کا ايک‬ ‫اور طريقہ "ربن" پر داخل‬ ‫متن‬ ‫خانہ‬ ‫کريں جدول کا استعمال ہے۔‬ ‫متن‬‫وہ تمام اشيا جو آپ سالئيڈ جھروکا سے داخل کرسکتے ہيں داخل کريں جدول‬ ‫پر بھى دستياب ہيں جن ميں مزيد اشکال، باالروابط، متن خانے، سرتحرير‬ ‫اور ذيل تحرير تحرير اور ميڈيا تراشے جيسا کہ آوازيں بھى شامل ہيں۔‬
  • 43. ‫تصاوير اور اشيا داخل کريں، حصہ دوم‬ ‫داخل کريں‬ ‫تصوير ميں داخل کريں جدول‬ ‫ميں دستياب اشيا کى لڑى‬ ‫متن‬ ‫خانہ‬ ‫دکھائى گئى ہے۔‬ ‫متن‬ ‫داخل کرنے کى ايک عمومى‬ ‫شے متن خانہ ہوتى ہے، جيسا‬ ‫کہ دکھايا گيا ہے۔‬‫1 جب آپ کو کہيں متن کا اضافہ کرنا ہو اور اس کے ليے کسى دوسرے مقام دار کى‬ ‫ضرورت ہو جيسا کہ تصوير کيپشن کے ليے تو متن خانے بہت مفيد ثابت ہوتے‬ ‫ہيں۔ داخل کريں جدول پر متن خانہ کو کلک کريں۔‬ ‫2 سالئيڈ پر خانہ کھينچيں اور اس ميں ٹائپ کريں۔‬
  • 44. ‫تصاوير اور اشيا داخل کريں، حصہ دوم‬ ‫داخل کريں‬ ‫بہتر طريقہ کيا ہے؟‬ ‫متن‬ ‫خانہ‬ ‫متن‬ ‫اب تک آپ کے پاس اشيا داخل‬ ‫کرنے کے دو طريقے ہيں ان‬ ‫ميں سے کون سا سفارش کردہ‬ ‫ہے؟‬‫يہ اکثر اس سطح پر آجاتا ہے جو آپ کے ليے زيادہ سہل ہو۔ ايک چيز جس‬ ‫کا ذہن ميں رہنا ضرورى ہے کہ داخل کى گئى شے کو آپ سالئيڈ پر کس‬ ‫جگہ رکھنا چاہتے ہيں۔‬
  • 45. ‫سالئيڈ عناصر تدوين کريں‬ ‫تصوير ٹولز‬ ‫تصوير داخل کرنے کے بعد‬ ‫وضع‬ ‫شايد آپ اس کے سائز ميں‬ ‫سيدھ ميں الئيں‬ ‫گروپ‬ ‫سامنے الئيں‬ ‫پيچھے کى طرف بھيجيں‬ ‫تصوير شکل‬ ‫تصوير حاشيہ‬ ‫تبديلى کرنا، کراپ کرنا يا‬‫کراپ کريں‬ ‫گھمائيں‬ ‫انتخاب جھروکا‬ ‫تصوير اثرات‬ ‫روشن کارى ميں تبديلياں کرنا‬ ‫چاہيں۔‬ ‫يہ کرنے کے ليے تصوير ٹولز‬ ‫استعمال کريں۔‬ ‫تصوير ٹولز تصوير کے منتخب کيے جانے پر دستياب ہوتے ہيں۔‬ ‫1 پس تصوير منتخب کريں۔‬ ‫2 تصوير ٹولز "ربن" کے باال ظاہر ہوتے ہيں۔ تصوير پر کام کرنے کے ليے‬ ‫وضع جدول پر اختيارات استعمال کريں۔‬
  • 46. ‫سالئيڈ عناصر تدوين کريں‬ ‫تصوير ٹولز‬ ‫جدول، چارٹ اور‬ ‫وضع‬ ‫™‪SmartArt‬گرافى سے لے‬ ‫سيدھ ميں الئيں‬ ‫گروپ‬ ‫سامنے الئيں‬ ‫پيچھے کى طرف بھيجيں‬ ‫تصوير شکل‬ ‫تصوير حاشيہ‬ ‫کر متن خانوں اور اشکال،‬‫کراپ کريں‬ ‫گھمائيں‬ ‫انتخاب جھروکا‬ ‫تصوير اثرات‬ ‫آوازوں اور ويڈيو تک جو کچھ‬ ‫آپ شامل کرسکتے ہيں يہاں ان‬ ‫کے ليے ٹولز ديے گئے ہيں۔‬ ‫"ربن" پر متعلقہ جدول ديکھنے کے ليے صرف داخل کردہ شے منتخب‬ ‫کريں۔‬
  • 47. ‫سالئيڈ عناصر ترتيب ديں‬ ‫تصوير ٹولز‬ ‫ايک مرتبہ جب آپ اپنى‬ ‫وضع‬ ‫مطلوبہ تمام اشيا سالئيڈ پر رکھ‬ ‫ليں تو آپ کو انہيں سيدھ ميں‬ ‫بائيں سيدھ کريں‬ ‫بمرکز سيدھ کريں‬ ‫النے کى ضرورت ہوگى تا کہ‬ ‫دائيں سيدھ کريں‬ ‫وہ بالکل ٹھيک نظر آئيں۔‬ ‫باال سيدھ کريں‬ ‫وسط ميں سيدھ کريں‬ ‫پاياں سيدھ کريں‬‫مثال کے طور پر اس تصوير ميں کيپشن کے ساتھ متن خانہ تصوير کے ساتھ‬ ‫متوازى سيدھ کارى کے بعد تب زيادہ بہتر نظر آئے گا—تھوڑا سا بائيں يا‬ ‫بالکل مرکز ميں۔‬
  • 48. ‫سالئيڈ عناصر ترتيب ديں‬ ‫تصوير ٹولز‬ ‫سالئيڈ عناصر کى سيدھ کے‬ ‫وضع‬ ‫ليے آپ ترتيب احکامات‬ ‫استعمال کرتے ہيں۔‬ ‫بائيں سيدھ کريں‬ ‫بمرکز سيدھ کريں‬ ‫دائيں سيدھ کريں‬ ‫باال سيدھ کريں‬‫وسط ميں سيدھ کريں‬ ‫پاياں سيدھ کريں‬ ‫کيپشن کو تصوير کے بائيں سيدھ ميں النے کے ليے پہلے دونوں مقام دار‬ ‫1‬ ‫منتخب کريں۔‬ ‫تصوير ٹولز ميں وضع جدول پر ترتيب ديں ڈھونڈيں۔‬ ‫2‬‫سيدھ ميں الئيں بٹن کلک کريں اور پھر بائيں سيدھ ميں الئيں کلک کرديں۔‬ ‫3‬
  • 49. ‫مشق کے ليے تجاويز‬ ‫1. ايک نيا خياليہ چنيں۔‬ ‫2. تصوير داخل کريں۔‬ ‫3. تصوير کا سائز بدليں۔‬ ‫4. ايک کيپشن اضافہ کريں۔‬ ‫5. تصوير اور کيپشن سيدھ ميں الئيں۔‬‫6. اضافى فائدہ: ايک حرکت اندازى تاثر اضافہ کريں۔‬
  • 50. ‫آزمايش 2 ، سوال 1‬‫جب آپ ايک خياليہ الگو کرتے ہيں تو يہ پيش کش ميں ہر سالئيڈ پر ہميشہ اثرانداز ہوتا‬ ‫ہے۔ (ايک سوال چنيں۔(‬ ‫1. درست ۔‬ ‫2. غلط۔ ۔‬
  • 51. ‫آزمايش 2 ، سوال 1: جواب‬ ‫غلط۔ ۔‬‫اگر آپ کسى ايک يا چند سالئيڈوں پر خياليہ الگو کرنا چاہتے ہيں تو وہ سالئيڈيں منتخب کريں۔ پھر‬‫خياليہ گيلرى ڈسپلے کريں، اپنے مطلوبہ خياليے پر داياں کلک کريں اور منتخب شدہ سالئيڈوں پر‬ ‫الگو کريں کلک کرديں۔‬
  • 52. ‫آزمايش 2 ، سوال 2‬‫آپ ايک مخصوس سالئيڈ لےآؤٹ کے اندر ايک شبيہ سے متن خانہ داخل کرسکتے ہيں۔‬ ‫(ايک سوال چنيں۔(‬ ‫1. درست ۔‬ ‫2. غلط۔ ۔‬
  • 53. ‫آزمايش 2 ، سوال 2: جواب‬ ‫غلط۔ ۔‬ ‫آپ مشمول لےآؤٹ کے اندر شبيہں استعمال کر کے تصاوير، چارٹ، ‪SmartArt‬‬‫گرافى، جدول اور ميڈيا مسليں داخل کر سکتے ہيں۔ البتہ متن خانہ داخل کرنے کے ليے آپ داخل‬ ‫کريں جدول پر جاتے ہيں۔ وہاں متن خانہ کلک کرتے ہيں اور پھر سالئيڈ پر خانہ بناتے ہيں۔‬
  • 54. ‫آزمايش 2 ، سوال 3‬ ‫آپ اپنى سالئيڈ پر کيپشن کو تصوير کے ساتھ سيدھ ميں النا چاہتے ہيں تا کہ کيپشن‬ ‫تصوير کے عين نيچے بمرکز ہوجائے۔ تصوير اور کيپشن کو منتخب رکھتے ہوئے آپ‬‫"ربن" پر "تصوير ٹولز" کے نيچے "وضع" جدول کلک کريں۔ اب آپ کو وہ حکم کہاں‬ ‫ملے گا جو آپ کى مطلوب ہم آہنگى کردے؟ (ايک سوال چنيں۔(‬ ‫1. ہم آہنگ کريں گروپ تصوير تبديل کريں بٹن۔‬ ‫2. ترتيب ديں گروپ سيدھ ميں الئيں بٹن۔‬ ‫3. ترتيب ديں گروپ گھمائيں بٹن۔‬
  • 55. ‫آزمايش 2 ، سوال 3: جواب‬ ‫ترتيب ديں گروپ سيدھ ميں الئيں بٹن۔‬‫اس بٹن سے ايک مينيو کھلتا ہے جو ہم آہنگ کرنے کے بہت سے احکامات کا حامل ہے. سيدھ‬ ‫بمرکز وہ حکم ہے جسے آپ ڈھونڈ رہے ہيں۔‬
  • 56. ‫سبق 3‬‫نمايش کے ليے اغالط کى تصحيح، چھپائى‬ ‫اور تيارى کرنا‬
  • 57. ‫نمايش کے ليے اغالط کى تصحيح، چھپائى اور تيارى کرنا‬ ‫آپ نے سالئيڈ نمايش بنانے‬ ‫کے بنيادى لوازمات سيکھ ليے‬ ‫ہيں۔‬ ‫اب فرض کرليں کہ آپ کى‬ ‫پيش کش تيار ہے اور آپ اسے‬ ‫پيش کرنے کے ليے تيارى‬ ‫کرنا چاہتے ہيں۔‬‫آپ کو اس کا پيش منظر لينا، دوسروں سے ان پُٹ لينا اور چھپنے سے قبل‬ ‫اپنے ہينڈآؤٹس اور نوٹس کى پڑتال کرنا درکار ہوگا۔‬‫پھر آپ اپنى پييشکش کو ‪ CD‬پر يا اس کمپيوٹر پر رکھنے کے ليے جسے‬ ‫آپ پيش کرنے کے ليے استعمال کريں گے "‪ "PowerPoint‬کے پيکيج‬ ‫بنانے کے خواص استعمال کرسکتے ہيں۔‬
  • 58. ‫اپنے کمپيوٹر پر پيش منظر کريں‬ ‫سالئيڈ شو‬ ‫نمايش بناتے وقت آپ اسے‬ ‫کسى بھى وقت اس کا پيش‬ ‫از‬ ‫منظر "سالئيڈ نمايش" منظر‬ ‫آغاز‬ ‫ميں کر سکتے ہيں۔‬ ‫اس سے آپ کو ايک اندازہ‬ ‫‪Esc‬‬ ‫ہوجاتا ہے کہ جب سالئيڈوں‬ ‫کو دکھايا جائے گا تو وہ کيسى‬ ‫نظر آئيں گى اور کيا تاثر‬ ‫چھوڑيں گى۔‬ ‫1 "سالئيڈ نمايش" کھولنے کے ليے سالئيڈ نمايش جدول کو کلک کريں اور‬‫سالئيڈ نمايش شروع کريں گروپ ميں حکم کو کلک کريں—پہلى سالئيڈ يا‬ ‫حاليہ سالئيڈ سے شروع کرنے کے ليے.‬ ‫2 "سالئيڈ نمايش" منظر کمپيوٹر سکرين کو بھرديتا ہے۔‬
  • 59. ‫اپنے کمپيوٹر پر پيش منظر کريں‬ ‫سالئيڈ شو‬ ‫نمايش بناتے وقت آپ اسے‬ ‫کسى بھى وقت اس کا پيش‬ ‫از‬ ‫منظر "سالئيڈ نمايش" منظر‬ ‫آغاز‬ ‫ميں کر سکتے ہيں۔‬ ‫اس سے آپ کو ايک اندازہ‬ ‫‪Esc‬‬ ‫ہوجاتا ہے کہ جب سالئيڈوں‬ ‫کو دکھايا جائے گا تو وہ کيسى‬ ‫نظر آئيں گى اور کيا تاثر‬ ‫چھوڑيں گى۔‬‫3 سالئيڈ در سالئيڈ جانے کا ايک طريقہ سکرين کے زيريں بائيں سالئيڈ نمايش‬ ‫ٹولبار کا استعمال ہے۔‬‫4 کسى بھى مقام پر "سالئيڈ نمايش" سء باہر آنے کے ليے "‪ "ESC‬دبائيں۔ اس‬‫سے آپ اپنے چھوڑے ہوئے منظر ميں واپس آجاتے ہيں جو کہ عمومى طور‬ ‫پر "عام" منظر ہوتا ہے۔‬
  • 60. ‫اپنے کمپيوٹر پر پيش منظر کريں‬ ‫"سالئيڈ نمايش" منظر کھولنے کے يہاں چند ديگر طريقے بتائے گئے ہيں:‬ ‫• پہلى سالئيڈ سے شروع کرنے کے ليے "5‪ "F‬دبائيں۔‬ ‫• حاليہ سالئيڈ سے شروع کرنے کے ليے "5‪ "SHIFT+F‬دبائيں۔‬‫• "‪"PowerPoint‬دريچے کے نچلے دائيں حصے ميں زوم سالئيڈر سے آگے سالئيڈ نمايش‬ ‫بٹن کو کلک کريں۔‬‫جب آپ ايسا کرتے ہيں تو نمايش سالئيڈيں جدول پر حاليہ منتخب شدہ سالئيڈ سے شروع ہوتا‬ ‫ہے۔‬ ‫• منظر جدول پر سالئيڈ نمايش بٹن کلک کريں۔ اس سے قطع نظر کے کون سى سالئيڈ حاليہ‬ ‫طور پر منتخب کى گئى ہے نمايش کا آغاز پہلى سالئيڈ سے ہوجائے گا۔‬
  • 61. ‫ہينڈآؤٹس چھاپيں‬ ‫چھپائى پيش منظر‬ ‫سامعين کے ليے‬ ‫کيا چھاپيں:‬ ‫"‪"PowerPoint‬مطبوعات‬ ‫ہينڈ آؤٹ۔۔۔‬ ‫کى سب سے عام قسم‬ ‫سالئيڈيں...‬ ‫ہينڈآؤٹس کہالتى ہے۔‬ ‫ہينڈآؤٹس (1 سالئيڈ فى صفحہ)‬ ‫ہينڈآؤٹس (2 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫ہينڈآؤٹس (3 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫ہينڈآؤٹس (4 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫ہينڈآؤٹس ميں ايک يا زيادہ‬ ‫ہينڈآؤٹس (6 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫ہينڈآؤٹس (9 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫سے زيادہ نو سالئيڈيں فى‬ ‫نوٹس صفحات‬ ‫آؤٹ الئن منظر‬ ‫صفحہ تک ہوسکتى ہيں۔‬‫اپنے مطلوبہ ہينڈآؤٹس منتخب کرنے کے ليے ايک اچھا طريقہ چھپائى پيش‬ ‫منظر کا استعمال ہے، جيسا کہ يہاں دکھايا گيا ہے۔ اس طريقہ سے آپ‬‫چھاپنے سے قبل ديکھ سکتے ہيں کہ ہينڈآؤٹس کس طرح کے نظر آئيں گے۔‬
  • 62. ‫ہينڈآؤٹس چھاپيں‬ ‫چھپائى پيش منظر‬ ‫ہينڈآؤٹس چھاپنے کے ليے‬ ‫کيا چھاپيں:‬ ‫چھپائى پيش منظر کو کلک کر‬ ‫ہينڈ آؤٹ۔۔۔‬ ‫کے شروعات کريں جو کہ‬ ‫سالئيڈيں...‬ ‫‪Microsoft Office‬‬ ‫ہينڈآؤٹس (1 سالئيڈ فى صفحہ)‬ ‫ہينڈآؤٹس (2 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫کو کلک کرکے کھلنے‬ ‫بٹن‬ ‫والے مينيو پر ہوتا ہے۔‬ ‫ہينڈآؤٹس (3 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫ہينڈآؤٹس (4 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫ہينڈآؤٹس (6 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫ہينڈآؤٹس (9 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫نوٹس صفحات‬ ‫تصوير ميں دکھائے گئے‬ ‫آؤٹ الئن منظر‬ ‫اقدامات کى پيروى کريں۔‬‫1 ہينڈآؤٹ اقسام کى فہرست دکھانے کے ليے چھپائى پيش منظر ميں کيا‬ ‫چھاپيں خانہ ميں تير کلک کريں۔‬ ‫2 اپنے مطلوب ہينڈ آؤٹس کى قسم چنيں۔‬
  • 63. ‫ہينڈآؤٹس چھاپيں‬ ‫چھپائى پيش منظر‬ ‫ہينڈآؤٹس چھاپنے کے ليے‬ ‫کيا چھاپيں:‬ ‫چھپائى پيش منظر کو کلک کر‬ ‫ہينڈ آؤٹ۔۔۔‬ ‫کے شروعات کريں جو کہ‬ ‫سالئيڈيں...‬ ‫‪Microsoft Office‬‬ ‫ہينڈآؤٹس (1 سالئيڈ فى صفحہ)‬ ‫ہينڈآؤٹس (2 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫کو کلک کرکے کھلنے‬ ‫بٹن‬ ‫والے مينيو پر ہوتا ہے۔‬ ‫ہينڈآؤٹس (3 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫ہينڈآؤٹس (4 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫ہينڈآؤٹس (6 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫ہينڈآؤٹس (9 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫نوٹس صفحات‬ ‫تصوير ميں دکھائے گئے‬ ‫آؤٹ الئن منظر‬ ‫اقدامات کى پيروى کريں۔‬ ‫3 جب آپ ہينڈآؤٹ قسم کو کلک کرتے ہيں تو آپ کو اس کا پيش منظر دکھايا‬ ‫جاتا ہے کہ اس وضع ميں چھاپنے پر آپ کى سالئيڈيں کيسى نظر آئيں گى۔‬‫آپ ہينڈآؤٹ کے تمام صفحات سے گشت کرسکتے ہيں۔ فى صفحہ 3 سالئيڈيں‬ ‫اختيار والى ہينڈآؤٹ قسم کے ساتھ سامعين کے نوٹس کے ليے بھى سطور‬ ‫شامل ہوتى ہيں۔‬ ‫جب آپ چھپائى کے ليے تيار ہوں تو چھاپيں کلک کرديں۔‬
  • 64. ‫مقرر کے نوٹس چھاپيں‬ ‫چھپائى پيش منظر‬ ‫آپ نے اپنے سامعين کو دينے‬ ‫کيا چھاپيں:‬ ‫کے ليے ہينڈآؤٹس چھاپے ہيں۔‬ ‫ہينڈ آؤٹ۔۔۔‬ ‫سالئيڈيں...‬ ‫اب اپنے ليے مقرر نوٹس‬ ‫ہينڈآؤٹس (1 سالئيڈ فى صفحہ)‬ ‫ہينڈآؤٹس (2 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫چھاپيں جن کا حوالہ آپ پيش‬ ‫ہينڈآؤٹس (3 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫ہينڈآؤٹس (4 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫کرتے وقت دے سکتے ہيں۔‬ ‫ہينڈآؤٹس (6 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫ہينڈآؤٹس (9 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫نوٹس صفحات‬ ‫آؤٹ الئن منظر‬‫چھاپئى سے قبل اپنے مقرر کے نوٹس ديکھنے کا يہ ايک اچھا طريقہ ہے تا‬ ‫کہ پتہ چل جائے کہ وہ آپ کى توقع کے مطابق نظر آرہے ہيں۔‬
  • 65. ‫مقرر کے نوٹس چھاپيں‬ ‫چھپائى پيش منظر‬ ‫مقرر کے نوٹس چھاپنے کے‬ ‫کيا چھاپيں:‬ ‫ليے ‪Microsoft Office‬‬ ‫ہينڈ آؤٹ۔۔۔‬ ‫بٹن کلک کريں چھاپيں کى‬ ‫سالئيڈيں...‬ ‫طرف اشارہ کريں اور پھر‬ ‫ہينڈآؤٹس (1 سالئيڈ فى صفحہ)‬ ‫ہينڈآؤٹس (2 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫چھاپيں پيش منظرکلک کرديں۔‬ ‫ہينڈآؤٹس (3 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫ہينڈآؤٹس (4 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫ہينڈآؤٹس (6 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫تصوير ميں دکھائے گئے‬ ‫ہينڈآؤٹس (9 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫نوٹس صفحات‬ ‫اقدامات کى پيروى کريں۔‬ ‫آؤٹ الئن منظر‬ ‫1 کيا چھاپيںفہرست ميں نوٹس صفحہ منتخب کريں۔‬ ‫آپ کے نوٹس صفحات پيش منظر دريچے ميں دکھائے گئے ہيں جو پہلى‬ ‫2‬‫سالئيڈ سے شروع ہوتے ہيں (تاآنکہ آپ کوئى دوسرى تخصيص نہ کريں)۔‬
  • 66. ‫مقرر کے نوٹس چھاپيں‬ ‫چھپائى پيش منظر‬ ‫مقرر کے نوٹس چھاپنے کے‬ ‫کيا چھاپيں:‬ ‫ليے ‪Microsoft Office‬‬ ‫ہينڈ آؤٹ۔۔۔‬ ‫بٹن کلک کريں چھاپيں کى‬ ‫سالئيڈيں...‬ ‫ہينڈآؤٹس (1 سالئيڈ فى صفحہ)‬ ‫طرف اشارہ کريں اور پھر‬ ‫ہينڈآؤٹس (2 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫ہينڈآؤٹس (3 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫چھاپيں پيش منظرکلک کرديں۔‬ ‫ہينڈآؤٹس (4 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫ہينڈآؤٹس (6 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫ہينڈآؤٹس (9 سالئيڈيں فى صفحہ)‬ ‫نوٹس صفحات‬ ‫آؤٹ الئن منظر‬ ‫تصوير ميں دکھائے گئے‬ ‫اقدامات کى پيروى کريں۔‬ ‫اگر کوئى شے آپ کى خواہش کے مطابق وضع نہيں کى گئى يا نوٹ متن‬‫کاٹ ديا گيا ہے تو "نوٹس صفحہ" منظر يا "عام" منظر ميں ضرورى ردوبدل‬ ‫کريں۔‬ ‫جب آپ اپنے نوٹس کى پڑتال کرچکيں اور چھاپنے کے ليے تيار ہوں تو‬ ‫چھاپيں کلک کرديں۔‬
  • 67. ‫ہينڈآؤٹس اور نوٹس ميں ذيل تحرير متن اضافہ کريں۔‬ ‫چھپائى پيش منظر‬ ‫چھپائى پيش منظر آپ کو اپنے‬ ‫سرتحرير و ذيل تحرير‬ ‫نوٹس اور ہينڈآؤٹس‬ ‫ہينڈآؤٹس اور نوٹس ميں ذيل‬ ‫اختيارات‬ ‫تحرير کا اضافہ کرنے يا انہيں‬ ‫سرتحرير و ذيل تحرير...‬ ‫ہم آہنگ کرنے کا بھى موقع‬ ‫ديتا ہے۔‬ ‫سرتحرير‬ ‫صفحہ نمبر‬ ‫ذيل تحرير‬‫چھپے ہينڈآؤٹس اور نوٹس پر صفحہ نمبر بطور طے شدہ ہى لگے ہوتے ہيں۔‬ ‫ليکن وہ ديگر اشيا جيسا کہ ذيل تحرير متن دکھا سکتے ہيں۔‬
  • 68. ‫ہينڈآؤٹس اور نوٹس ميں ذيل تحرير متن اضافہ کريں۔‬ ‫چھپائى پيش منظر‬ ‫اگر آپ چاہتے ہيں کہ آپ کے‬ ‫سرتحرير و ذيل تحرير‬ ‫نوٹس اور ہينڈآؤٹس‬ ‫مطبوعات ديگر مشمول‬ ‫اختيارات‬ ‫دکھائے تو درج ذيل اقدامات‬ ‫سرتحرير و ذيل تحرير...‬ ‫کى پيروى کريں۔‬ ‫سرتحرير‬ ‫صفحہ نمبر‬ ‫ذيل تحرير‬ ‫1 اختيارات کلک کريں اور پھر سرتحرير اور ذيل تحرير کلک کريں۔‬‫ذيل تحرير کو "مسودہ" يا "خفيہ" کے طور پر دکھانے کے ليے ذيل تحرير‬ ‫2‬ ‫اختيار منتخب کريں اور پھر خانے ميں اپنا مطلوب متن ٹائپ کريں۔‬
  • 69. ‫ہينڈآؤٹس اور نوٹس ميں ذيل تحرير متن اضافہ کريں۔‬ ‫چھپائى پيش منظر‬ ‫اگر آپ چاہتے ہيں کہ آپ کے‬ ‫سرتحرير و ذيل تحرير‬ ‫نوٹس اور ہينڈآؤٹس‬ ‫مطبوعات ديگر مشمول‬ ‫اختيارات‬ ‫دکھائے تو درج ذيل اقدامات‬ ‫سرتحرير و ذيل تحرير...‬ ‫کى پيروى کريں۔‬ ‫سرتحرير‬ ‫صفحہ نمبر‬ ‫ذيل تحرير‬‫نوٹس اور ہينڈآؤٹس جدول پر سرتحرير اور ذيل تحرير مکالمہ خانے ميں‬‫آپ جو انتخاب کرتے ہيں وہ آپ کے ہينڈآؤٹس اور نوٹس صفحات پر الگو‬ ‫ہوتا ہے۔‬
  • 70. ‫چھپائى کے ليے رنگين اختيارات‬ ‫آپ اپنى پيشکش "رنگين"،‬ ‫چھپائى پيش منظر‬ ‫"مٹيالى" يا "خالص سياہ اور‬ ‫سفيد" چھاپ سکتے ہيں جس‬ ‫اختيارات‬ ‫کا انحصار آپ کے زير‬ ‫استعمال پرنٹر پر ہوتا ہے۔‬ ‫رنگ‬ ‫رنگ/مٹياال‬ ‫مٹياال‬ ‫خالص سياہ اور سفيد‬ ‫يہاں يہ بتايا گيا ہے کہ چھپائى کے ليے ايک اختيار کيسے منتخب کيا جائے:‬‫1 چھپائى پيش منظر کے تحت اختيارات کلک کريں اور رنگين/مٹياال کى طرف‬ ‫اشارہ کريں۔ پھر مينيو سے منتخب کريں۔ آپ کى سالئيڈيں آپ کى الگو کردہ‬ ‫پسند کے مطابق پيش منظر کى جائيں گى اور چھاپى جائيں گى۔‬
  • 71. ‫چھپائى کے ليے رنگين اختيارات‬ ‫آپ اپنى پيشکش "رنگين"،‬ ‫چھپائى پيش منظر‬ ‫"مٹيالى" يا "خالص سياہ اور‬ ‫سفيد" چھاپ سکتے ہيں جس‬ ‫اختيارات‬ ‫کا انحصار آپ کے زير‬ ‫استعمال پرنٹر پر ہوتا ہے۔‬ ‫رنگ‬ ‫رنگ/مٹياال‬ ‫مٹياال‬ ‫خالص سياہ اور سفيد‬ ‫يہاں يہ بتايا گيا ہے کہ چھپائى کے ليے ايک اختيار کيسے منتخب کيا جائے:‬ ‫پہلى پيش منظر مثال ايک سالئيڈ دکھاتى ہے جو رنگين چھاپى جائے گى۔‬ ‫2‬‫دوسرى پيش منظر مثال ايک سالئيڈ دکھاتى ہے جو مٹيالى چھاپى جائے گى۔‬ ‫3‬
  • 72. ‫چھپائى کے ليے رنگين اختيارات‬ ‫آپ اپنى پيشکش "رنگين"،‬ ‫چھپائى پيش منظر‬ ‫"مٹيالى" يا "خالص سياہ اور‬ ‫سفيد" چھاپ سکتے ہيں جس‬ ‫اختيارات‬ ‫کا انحصار آپ کے زير‬ ‫استعمال پرنٹر پر ہوتا ہے۔‬ ‫رنگ‬ ‫رنگ/مٹياال‬ ‫مٹياال‬ ‫خالص سياہ اور سفيد‬ ‫يہاں يہ بتايا گيا ہے کہ چھپائى کے ليے ايک اختيار کيسے منتخب کيا جائے:‬‫4 آخرى پيش منظر مثال ايک سالئيڈ دکھاتى ہے جو خالص سياہ اور سفيد رنگ‬ ‫ميں چھاپى جائے گى۔‬
  • 73. ‫پيش کش کا پيکيج بنائيں‬ ‫"‪"PowerPoint‬پيکيج‬ ‫برائے ‪ CD‬خاصيت آپ کى‬ ‫‪ CD‬پيکيج برائے‬ ‫پيشکش مسل اور آپ کو درکار‬ ‫ے‪ CD‬پيکيج برائے‬ ‫شائع کريں‬ ‫ديگر مسلوں کو اکٹھا کرتى‬ ‫ہے اور انہيں ايک پوشے ميں‬ ‫:کو نام ديں ‪CD‬‬ ‫يا براہ راست ‪ CD‬پر نقل‬ ‫مسليں برائے نقل:‬ ‫کرديتى ہے۔‬‫مسليں اضافہ کريں‬ ‫...اختيارات‬ ‫بند کريں‬ ‫پر نقل کريں ‪CD‬‬ ‫پوشہ ميں نقل کريں‬‫اگر آپ اپنى مسليں پوشہ ميں نقل کرتے ہيں تو بعد ازاں آپ پوشے کو ‪CD‬‬ ‫پر سوختہ کرسکتے ہيں۔‬‫آپ مسليں ايک نيٹ ورک پيش کار پر بھى نقل کرسکتے ہيں، جس تک آپ‬ ‫کو اپنے پيشکش والے کمپيوٹر سے رسائى ہے۔‬
  • 74. ‫پيش کش کا پيکيج بنائيں‬ ‫تصوير ميں دکھايا گيا ہے کہ‬ ‫آپ اپنى پيش کش اور متعلقہ‬ ‫‪ CD‬پيکيج برائے‬ ‫مسلوں کا کس طرح پيکيج بنا‬ ‫‪ CD‬پيکيج برائے‬ ‫شائع کريں‬ ‫سکتے ہيں۔‬ ‫:کو نام ديں ‪CD‬‬ ‫مسليں برائے نقل:‬‫مسليں اضافہ کريں‬ ‫...اختيارات‬ ‫بند کريں‬ ‫پر نقل کريں ‪CD‬‬ ‫پوشہ ميں نقل کريں‬ ‫‪ Microsoft Office‬بٹن کلک کريں‬ ‫1‬ ‫2 شايع کريں,کى طرف اشارہ کريں اور ‪ CD‬پيکيج برائے کلک کرديں۔‬ ‫3 کھلنے والے مکالمہ خانے ميں پيکيج ميں شامل کرنے کے ليے اپنى مطلوبہ‬ ‫چيزوں کا انتخاب کريں اور اپنى مسل يا مسليں پوشہ يا ‪ CD‬پر نقل کريں۔‬
  • 75. ‫پيش کش کا پيکيج بنائيں‬ ‫تصوير ميں دکھايا گيا ہے کہ‬ ‫آپ اپنى پيش کش اور متعلقہ‬ ‫‪ CD‬پيکيج برائے‬ ‫مسلوں کا کس طرح پيکيج بنا‬ ‫‪ CD‬پيکيج برائے‬ ‫شائع کريں‬ ‫سکتے ہيں۔‬ ‫:کو نام ديں ‪CD‬‬ ‫مسليں برائے نقل:‬ ‫مسليں اضافہ کريں‬ ‫...اختيارات‬ ‫بند کريں‬ ‫پر نقل کريں ‪CD‬‬ ‫پوشہ ميں نقل کريں‬‫اہم: پوشہ يا ‪ CD‬پر پيکيج بنانے سے قبل اپنى پيش کش ہميشہ محفوظ کريں۔‬